عوام خبردار! بجلی کے بعد گیس بھی مہنگی کرنے کی تیاریاں
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی اضافے پرکام جاری ہے۔
ذرائع وزارت توانائی کے مطابق آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو بتا دیا ہے کہ گیس کی قیمتوں پر ورکنگ جاری ہے۔
ذرائع وزارت توانائی کا کہنا ہےکہ گیس کی!-->!-->!-->!-->!-->…