حکومت کا ملک بھر کے تمام یوٹیلیٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: سیکرٹری صنعت و پیداوار نے تصدیق کی کہ اخراجات کو کم کرنے کے لیے وفاقی حکومت نے ملک بھر میں تمام یوٹیلٹی سٹورز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے جبکہ ورکرز الائنس نے یوٹیلیٹی سٹورز کی بندش کے خلاف مزاحمت کا عزم کیا ہے۔
سینیٹ کی…