شاہ روح ٹیکنالوجیز کے زیراہتمام پہلی آن لائن بین الاقوامی میڈیا ٹیک کانفرنس
لاہور : شاہ روح ٹیکنالوجیز کے زیر اہتمام پہلی آن لائن بین الاقوامی میڈیا ٹیک کانفرنس کامیابی کے ساتھ منعقد ہوئی، جس میں مختلف ممالک سے ماہرین اور مقررین نے شرکت کی۔
اس کانفرنس کا موضوع "میڈیا ٹیک میں ابھرتے ہوئے رجحانات " تھا، جس میں…