9 مئی واقعات کی منصوبہ بندی کا کیس ،شاہ محمود سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی کی منصوبہ بندی کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی سمیت 21 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔
لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج نے کوٹ لکھپت جیل میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف 9 مئی مقدمات کی سماعت کی۔…