فیروز خان کی دوسری اہلیہ سے بھی علیحدگی کی افواہیں، انسٹا اکاؤنٹ سے ان فالو کردیا
کراچی: پاکستانی اداکار فیروز خان کی جانب سے دوسری اہلیہ زینب کو انسٹاگرام سے ان فالو کر دیا گیا، جس کے بعد ان کی دوسری بیوی سے بھی علیحدگی کی افواہیں زیر گردش ہیں۔
فیروز خان نے پہلی اہلیہ سے طلاق کے بعد رواں برس جون میں ڈاکٹر زینب سے…