سعودی عرب نے غیر ملکیوں کیلئے عمرے کی نئی سکیم متعارف کروا دی
سعودی عرب نے عمرے کی سعادت حاصل کرنے والے غیر ملکیوں کے لیے نئی اسکیم کا اعلان کیا ہے۔
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سعودی شہری اپنے دوستوں کو عمرے کی سعادت کے لیے ’پرسنل وزٹ ویزا‘ پر!-->!-->!-->…