ایران اپنے جنگجو لبنان بھیجے گا، خامنہ ای محفوظ مقام پر منتقل
تہران: اسرائیل کی غزہ میں جاری کارروائیوں اور حزب اللہ سربراہ حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد مشرق وسطیٰ میں جنگ کے بادل مزید گہرے ہو گئے ہیں۔
اسرائیل نے گزشتہ روز جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا جس میں لبنان کی مزاحمتی…