سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے شاندار نمائش کا اہتمام
کراچی : کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز(کے سی ایف آر) کے تحت گذشتہ روز سندھی دستکاری کے بھرپور ورثے کو فروغ دینے اور سندھ کی منفرد ثقافت کو منانے کے لیے ایک متحرک نمائش کا اہتمام کیا گیا۔
مقامی ہوٹل میں منعقد ہونے والی اس تقریب کا افتتاح…