جنوبی لبنان پر اسرائیل کے فضائی حملے، حزب اللہ کا راکٹوں سے جواب
بیروت: اسرائیل نے لبنان پر فضائی حملے کیے ، حزب اللہ کی جانب سے ان کا جواب راکٹ حملوں سے دیا گیا۔
اسرائیلی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ جنوبی لبنان سے داغے گئے راکٹوں کو اسرائیل کے آئرن ڈوم ایئر ڈیفنس سسٹم نے شمال میں بالائی گلیلی کے علاقے…