اسرائیل کی لبنان پر وحشیانہ بمباری، خواتین بچوں سمیت 274 شہید ، 750 زخمی
تل ابیب: گزشتہ روز حزب اللہ کی جانب سے ساحلی شہر حیفا پر ہونے والے حملے کے بعد اسرائیلی فوج کی لبنان میں وحشیانہ بمباری ، خواتین اور بچوں سمیت 274 افراد شہید اور 750 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لبنان کے جنوبی اور…