ایک میٹنگ میں بتایا گیا تمام چیف جسٹس صاحبان کی مدت ملازمت میں توسیع کر رہے ہیں، میں نے کہا کہ باقیوں کی کر دیں، میں توسیع قبول نہیں کروں گا: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن نے باقاعدہ انتخابی مہم کے آغاز کا اعلان کر دیا۔
مسلم لیگ سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ آج سے مسلم لیگ ن پنجاب بھر میں انتخابی مہم کا آغاز کر رہی ہے،!-->!-->!-->!-->!-->!-->!-->…