پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس کی سربراہ تعینات
اسلام آباد : وزارت اطلاعات و نشریات نے پنجاب پیمرا کونسل آف کمپلینٹس تشکیل دے دی ۔ گزشتہ روز جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر کو کونسل کا چیئرپرسن تعینات کیا گیا ہے۔
ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر پنجاب یونیورسٹی کے شعبہٗ…