بہاولپورمیں پنجاب ریونیو اتھارٹی آفس آپریشنل ہوگیا
لاہور: پنجاب کے مزید 12 اضلاع میں پنجاب ریونیو اتھارٹی کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت کے پیش نظر بہاولپورمیں پنجاب ریونیو اتھارٹی (پی آر اے) آفس کے آپریشنل ہونے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
ترجمان پی…