’’اداروں کے درمیان پہلے ہی تنازع ہے‘‘ چیف جسٹس فائز عیسیٰ اور سلمان اکرم راجا میں مکالمہ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب کے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کا معاملہ حل ہوگیا۔ مشاورت کے بعد 4الیکشن ٹربیونلز پر نام فائنل، 4ریٹائرڈ ججز کا تقرر الیکشن کمیشن کرے گا۔
سپریم کورٹ میں چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ اور چیف الیکشن کمشنر کی…