پی ٹی آئی کو لاہور میں کاہنہ کے مقام پر جلسے کی اجازت مل گئی
لاہور: ضلعی انتظامیہ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کاہنہ میں رنگ روڈ پر جلسے کی اجازت دے دی۔
لاہور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر کو پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت دینے کیلئے آج شام 5 بجے تک درخواست پر فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا۔…