لاہور: انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ کے سیمینار کے دوران فحش ویڈیو چل گئی
واقعہ کچھ یوں ہوا کہ لاہور میں صحت سے متعلق آن لائن سیمینار کے دوران کسی نے اسکرین پر ’فحش ویڈیو کلپ‘ چلادی جس پر سیمینار میں موجود شرکا کو انتہائی شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔
ذرائع کے مطابق انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ نے گزشتہ روز (14!-->!-->!-->…