پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائیگی تو شہبازشریف کا نام سرفہرست ہوگا: پی ٹی آئی
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان کی تباہی کی داستان لکھی جائے گی تو شہباز شریف کا نام سرفہرست ہوگا۔
وزیراعظم شہباز شریف کی تاجروں سے ملاقات اور گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی ترجمان نے کہا کہ!-->!-->!-->…