پی ٹی اے کو غیرقانونی قرضہ ایپلی کیشنز بلاک کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وفاقی وزیر آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن نے غیر قانونی قرضہ ایپلی کیشن کےخلاف سخت کارروائی کا آغاز کردیا۔
امین الحق نے چیئرمین پی ٹی اے میجرجنرل حفیظ الرحمان کو ایسی ایپلی کیشنز کے خلاف فوری کارروائی کی ہدایت کردی، جس!-->!-->!-->…