عمران خان کی عرب ممالک کے حوالے سے سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت، اکاؤنٹس سے اعلان لاتعلقی
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے عرب ممالک کے خلاف سوشل میڈیا پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔
تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی کے وکیل فیصل چوہدری نے کہا کہ جیل میں عمران…