Browsing Tag

Professor Nadia Naseem Pro Vice Chancellor UHS University of Health Sciences

پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر

لاہور، : پنجاب حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر نادیہ نسیم کو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی پرو وائس چانسلر مقرر کیا ہے۔ محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے اس حوالے سے بدھ کے روز نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ پروفیسر نادیہ نسیم کو تین سال کیلئے یو ایچ ایس کا