این ٹی ڈی سی ایتھلیٹ یاسر سلطان کی وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر سے ملاقات، 5 لاکھ روپے نقد انعام
لاہور: وزیراعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان شبیر احمد عثمانی کی جانب سے جیولن تھرو کے مشہور کھلاڑی یاسر سلطان کو وزیراعظم آفس اسلام آباد میں مدعو کیا گیا۔
جہاں انہوں نے ذاتی طور پر این ٹی ڈی سی کے کھلاڑی یاسر…