منی لانڈرنگ ریفرنس: احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ کو بری کر دیا
لاہور: احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو بری کردیا۔
جیونیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف، حمزہ شہباز اور نصرت شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف اس کیس کی انکوائری 2018 سے چل رہی تھی اور اس کا ریفرنس!-->!-->!-->…