Browsing Tag

President Arif Alvi azadi freedom message Pakistan

سیاستدان درگزر کا راستہ اپنائیں، نفرت کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا: صدر علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ سیاستدان عفو و درگزر کا راستہ اپنائیں، ہمیں نفرتوں کے بجائے محبتوں کو فروغ دینا پڑے گا۔ صدر عارف علوی کا جشن آزادی پر پرچم کشائی کی مرکزی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا آزادی کی جدوجہد 1857 میں