بورے والا: دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ بہبود آبادی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد
بورےوالا(سید ساجد حسین نقوی) دماغی صحت کے عالمی دن کے حوالے سے بورے والا میں محکمہ بہبود آبادی کے زیراہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق محکمہ بہبود آبادی کے زیر اہتمام دماغی صحت کے عالمی دن کے موقع پر گورنمنٹ ایم سی ماڈل…