پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کی خدمات فراہمی سے 17 ارب روپے کی آمدن
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی نے 2022-2023 میں 36 لاکھ سے زائد فردات اور انتقالات کی خدمات فراہم کیں جسکی بدولت سرکاری خزانے میں قریباً 17 ارب روپے آمدن ہوئی۔
پنجاب لینڈ ریکارڈز اتھارٹی کے 232 سنٹرز، دیہی مراکز مال، نادرا ای سہولت اور!-->!-->!-->…