پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں ہوشربا ٹیکس شامل، تفصیلات منظر عام پر آگئیں
اسلام آباد: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات پر عائد کردہ ٹیکسوں کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔
دستاویزات کے مطابق پاکستان میں پیٹرول کی خالص قیمت 161 روپے فی لیٹر بنتی ہے جس پر 91 روپے 36پیسے کے مجموعی ٹیکس عائد ہیں۔!-->!-->!-->…