پرویز خٹک کی نئی پارٹی بننے کے دو گھنٹوں کے بعد ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار، کئی رہنماؤں کا اظہار لاتعلقی
خیبرپختونخوا اسمبلی کے سپیکر مشتاق غنی، سابق معاون خصوصی اقلیتی امور وزیرزادہ، سابق ارکان صوبائی اسمبلی اعظم خان، قلندر لودھی، افتخار مشوانی، عزیزاللہ گران اور مصور خان نے نئی جماعت پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز میں شمولیت کی تردید کر!-->…