Browsing Tag

Pervaiz elahi pti sadar president nab 3mpo

پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہا ہوتے ہی دوبارہ حراست میں لے لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو اڈیالہ جیل سے رہاکر دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کے مطابق پرویز الٰہی کو نظر بندی آرڈر کی مدت مکمل ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نیب راولپنڈی نے چوہدری