پرویز الٰہی ایک ماہ کیلئے نظربند
لاہور: صدر پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی کو ایک ماہ کیلئے نظر بند کر دیا گیا۔
چودھری پرویز الہٰی کو تھری ایم پی او کے تحت ایک ماہ کیلئے نظربند کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر لاہور کی جانب سے نوٹیفکیشن بھی جاری!-->!-->!-->…