Browsing Tag

Pervaiz Elahi FIA Money Laundering Case

عدالتی حکم کے باوجود پرویز الہی کو رہائی نہ مل سکی

لاہور: ایف آئی اے کی بینکنگ کورٹ نے منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہی کی رہائی کا پروانہ جاری کردیا تاہم اُن کی رہائی عمل میں نہیں آسکی۔ منی لانڈرنگ کے مقدمے میں پرویز الہیٰ نے ایف آئی اے بینکنگ کورٹ میں ضمانتی مچلکے جمع کرادیے۔