ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں جیولین فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
پیرس: پاکستان کے جیولین تھرو ایتھلیٹ ارشد ندیم نے اسٹیڈ ڈی فرانس میں کوالیفکیشن راؤنڈ میں شاندار کارکردگی کے بعد اولمپک فائنل میں جگہ حاصل کر لی ہے۔
ارشد ندیم نے پول بی میں تیسرا مقام حاصل کرتے ہوئے 86.59 میٹر کا تھرو کیا۔ بھارت کے نیرج…