جب بالی وڈ کے معروف اداکار کی ٹرین میں برابر والی نشست پر بیٹھی لڑکی سے شادی ہوگئی
ممبئی: بالی وڈ میں فنکار جوڑیوں کی شادی اب معمول کی بات ہے لیکن اب بھی ایسے اداکار موجود ہیں جنہوں نے ہمسفر انوکھے انداز میں تلاش کیے ہیں۔
ایسے اداکاروں میں پنکج تریپاٹھی بھی شامل ہیں جو اپنے کردار میں محنت اور پرفیکشن کے باعث بھی پہچانے…