اینجل لک! پلک تیواری نے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا
ممبئی: بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ شویتا تیواری کی بیٹی و اداکارہ پلک تیواری نے اپنے حالیہ فوٹو شوٹ سے فیشن کی دنیا میں تہلکہ مچا دیا۔
پلک تیواری کی وجۂ شہرت پہلے ان کی والدہ ہی تھیں لیکن پھر انہوں نے میوزک ویڈیو بجلی میں…