پاکستان نے گال ٹیسٹ میں سری لنکا کو شکست دے دی
پاکستان کرکٹ ٹیم نے گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔
سری لنکا کی جانب سے دیے گئے 131 رنز کے ہدف کو پاکستان نے 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔
ہدف کے تعاقب میں قومی ٹیم کی جانب سے امام!-->!-->!-->!-->!-->…