دہشتگردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے، پاک ایران عسکری قیادت میں اتفاق
پاکستان اور ایران کے عسکری قیادت کے درمیان اتفاق پایا گیا ہے کہ دہشت گردی خطے سمیت دونوں ممالک کیلئے مشترکہ خطرہ ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا ایران کا!-->!-->!-->…