پاکستان ٹیم کی بڑی خامی آسٹریلوی آل راؤنڈر میکسویل کے نزدیک بڑی طاقت قرار
میلبورن: آسٹریلوی آل راؤنڈر گلین میکسویل نے نومبر میں وائٹ بال سیریز سے قبل پاکستان ٹیم کی غیر متوقع فطرت کا اعتراف کرتے ہوئے پاکستانی کرکٹ سٹارز بابر اعظم اور شاہین آفریدی کی تعریف کی ہے۔
میلبورن میں منعقدہ آسٹریلین سمر فیسٹیول میں،…