گال ٹیسٹ: سری لنکا کی آدھی ٹیم 226 رنز پر پویلین لوٹ گئی
سری لنکا نے پاکستان کے خلاف گال ٹیسٹ میچ میں کھانے کے وقفے تک 5 وکٹوں کے نقصان پر 226 رنز بنالیے۔
گال میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکن کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، تاہم اوپنر نیشان!-->!-->!-->…