بلدیہ کی دکانوں کی اوپن نیلامی دکانداروں کا معاشی قتل ہے: انجمن تاجران بورے والا
بورے والا(سید ساجد حسین نقوی) بلدیہ بورے والا کی دکانوں کی نیلامی کے خلاف انجمن تاجران بورے والا اور سینکڑوں دکان مالکان نے اپنی دکانوں کے مالکانہ حقوق لینے اور نیلامی کے خلاف پرامن احتجاج کیا۔
انجمن تاجران کے عہدیداران کا ایک ہنگامی…