بی جے پی رہنما کے بیٹے کی پاکستانی لڑکی سے شادی
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے مقامی رہنما کے بیٹے کا نکاح پاکستان میں مقیم لڑکی سے آن لائن ہوگیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش کے شہر جونپور میں آن لائن نکاح کی تقریب جوڑے کی ویزے کے لیے متعدد درخواستیں مسترد ہونے…