اسماعیل ہنیہ پر حملے کی تحقیقات ، ایران نے متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا
ایران نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد انٹیلی جنس اور ملٹری افسران کو حراست میں لے لیا۔
امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایران نے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی ایک وسیع تحقیقات شروع کر دی ہیں، اس کی…