مجھے اپنے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا نہیں: نوین وقار
لاہور: پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف ماڈل و اداکارہ نوین وقار نے کہا ہے کہ مجھے اپنے کسی غلط فیصلے پر پچھتاوا نہیں۔
اداکارہ نوین وقار نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی، جہاں انہوں نے کیریئر، نجی زندگی سمیت مختلف…