سندھ حکومت کا بھارت کے ساتھ کرتارپورجیسی مذہبی راہداری کھولنے پرغور
دبئی: سندھ کے وزیر سیاحت ذوالفقار علی شاہ نے کہا ہے کہ ہندو اور جین مذہب کے عقیدت مندوں کی سہولت کے لیے صوبے میں پاک بھارت سرحد پر کرتار پور جیسی مذہبی راہداری قائم کی جا سکتی ہے۔
جمعرات کو سندھ میں سیاحت کے فروغ سے متعلق دبئی میں ایک…