علی امین گنڈاپور کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ صوابی سے اسلام آباد روانہ
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر اسلام آباد کی جانب مارچ اور ڈی چوک پر احتجاج کے لیے وزیراعلیٰ کے پی کی قیادت میں قافلہ صوابی پہنچ کر اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگیا جبکہ بشریٰ بی بی بھی قافلے میں شامل ہیں۔
پاکستان تحریک…