Browsing Tag

Mumbai Police

سلمان خان کے دشمن لارنس بشنوئی گروپ نے بابا صدیقی قتل کی ذمہ داری قبول کرلی

ممبئی: بھارتی اداکار سلمان خان کو دھمکیاں دینے والے گینگسٹر لارنس بشنوئی گروپ نے بھارتی سیاستدان بابا صدیقی کے قتل کی ذمہ داری قبول کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی  پولیس کا کہنا ہے کہ بابا صدیقی کے قتل میں 3 افراد ملوث تھے۔ گرفتار 2…