روس نے افغان طالبان کو دہشتگرد تنظیموں کی فہرست سے نکال دیا
ماسکو: روس کی پیوتن حکومت نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی قومی فہرست سے نکال دیا۔
روس کی وزارت خارجہ نے جمعہ کے روز کہا کہ طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کا فیصلہ "اعلیٰ ترین سطح پر” لیا گیا ہے۔
افغانستان کے بارے…