منی لانڈرنگ کیس میں مونس الہیٰ اشتہاری قرار
لاہور: عدالت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہٰی کے بیٹے مونس الہی کو اشتہاری قرار دے دیا۔
منی لانڈرنگ میں ملوث مونس الہی کیخلاف گھیرا تنگ ہوگیا۔ ان کے ملک سے فرار ہونے کے باعث انھیں اشتہاری!-->!-->!-->…