اسرائیل کا حزب اللہ ہیڈ کوارٹر پر میزائل حملہ، حسن نصراللہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
بیروت : اسرائیلی فوج نے لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی ٹاؤن میں حزب اللہ ہیڈ کوارٹر کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے طاقتور میزائلوں سے فضائی حملے کیے۔ عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج نے…