Browsing Tag

Maya Ali

مایا علی کے برائیڈل لک میں حسن کے جلوے، مداح فریفتہ

لاہور: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مایا علی نے عروسی جوڑے میں حسن کے جلوے بکھیر کر مداحوں کے دل موہ لیے۔ مایا علی کا شمار پاکستان کی مشہور اداکاراؤں میں ہوتا ہے، مایا نے اپنی خوبصورتی، باصلاحیت اداکاری اور منفرد انداز کی بدولت…