آئینی ترامیم پرجلد بازی قبول نہیں، حکومت کو عجلت کس چیز کی ہے؟ مولانا فضل الرحمان
اسلام آباد: جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کا فیصلہ قبول کرتے ہیں مگر میچ فکسنگ نہیں ہونی چاہے، حکومت کو آئینی ترامیم پاس کرنے کی کیا ایمرجنسی ہے؟ یہ بل اپنی تفصیلات کے ساتھ اس قابل نہیں کہ اس بل کو …