وزیراعلیٰ مریم نواز سے چیئرپرسن شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کی ملاقات
لاہور:پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ فلم اینڈ براڈ کاسٹنگ ڈیپارٹمنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سےان کے دفترمیں ملاقات کی۔
ملاقات کے دوران اہم علمی امور کے ساتھ دیگر اہم معاملات پر بھی غوروخوض کیا گیا، ڈاکٹر…